سائنس اور دین اسلام(سچی کہانی) Science and the religion of Islam (true story) [with English Translate)
سائنس اور دین اسلام(سچی کہانی) Science and the religion of Islam (true story) [with English Translate) *لمبا سجدہ (سچی کہانی)* * Long prostration (true story) * *کبھی ایسا سوچا نہ تھا* مجھے خود سانس(Sans) کا مسئلہ تھا اور الرجی کی پرابلم تھی ۔ بار بار چھینکیں آتی تھیں ۔ ناک سے پانی بے انتہا آتا تھا اور تقریبا ۱۵ سال تک یہی مسئلہ رہا جو کہ لڑکپن میں ہی شروع ہو گیا تھا ۔ کبھی کبھار ذہن میں آتا تھا کہ *نہ جانے ہمارے دین نے ہمیں ان بیماریوں سے نجات کا طریقہ بھی بتلایا ہے یا نہیں ۔* * Never thought so * I had a respiratory problem and an allergy problem. I used to sneeze again and again. Runny nose was a constant problem for almost a year, which started as a boy. Sometimes it occurred to me that * Don't know if our religion has also told us the way to get rid of these diseases or not. * ایک دن اتفاق سے ہی ایک مسلمان ڈاکٹر کی وڈیو دیکھی جس میں اس نے بتایا کہ دماغی کمزوری کو دور کرنے کا واحد طریقہ *لمبا سجدہ* کرنا ہے ۔ یہ معلومات نئی تھیں ۔ One day I happened ...