اشاعتیں

کوہ نور ہیرا اور اس سے جڑے چھ افسانے / Koh-i-Noor diamond and six myths related to it لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کوہ نور ہیرا اور اس سے جڑے چھ افسانے / Koh-i-Noor diamond and six myths related to it

تصویر
کوہ نور ہیرا اور اس سے جڑے چھ افسانے / Koh-i-Noor diamond and six myths related to it کوہ نور کا شمار دنیا کے متنازع ترین ہیروں میں ہوتا ہے۔ یہ ہیرا کئی صدیوں تک معرکہ آرائیوں اور سازشوں کا موضوع بنا رہا ہے، اور مغل شہزادوں، ایرانی جنگجوؤں، افغان حکمرانوں اور پنجابی مہاراجوں کے قبضے میں رہا ہے۔ 105 قیراط وزنی یہ قیمتی پتھر 19 صدی کے وسط میں برطانویوں کے ہاتھ آیا، اور اب شاہی زیور کے طور ٹاور آف لندن میں نمائش کے لیے رکھا ہوا ہے۔ اس ہیرے کی ملکیت بہت سارے ہندوستانیوں کے لیے جذباتی معاملہ ہے، بہت سے لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ برطانیہ نے یہ ہیرا ان سے چرا لیا تھا۔ ولیم ڈیلرمپل اور انیتا آنند نے اس موضورع پر ایک کتاب لکھی ہے جس کا نام 'کوہ نور: دنیا کا بدنام ترین ہیرا۔' جس میں مصفین نے اس پیش قیمت ہیرے کے گرد گھومنے والی افسانوی کہانیوں یا غلط فہمیوں کا احاطہ کیا ہے۔ سنہ 1849 میں جب کوہ نور گورنر جنرل لارڈ ڈلہوزی کے ہاتھ آیا تو انھوں نے اس کی باضابطہ تاریخ کے ہمراہ اسے ملکہ وکٹوریا کو بھیجنے کی تیاری کی۔ انھوں نے اس ہیرے کی تحقیق کا کام دہلی میں ایک جونیئر اسسٹنٹ میجسٹریٹ تھیو میٹکاف ...