نبی محترم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بتایا سنیٹائزر استعمال کر کے دیکھ لیجئیے...

◼ ◼ ◼ 
نبی محترم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بتایا سنیٹائزر استعمال کر کے دیکھ لیجئیے...

اللہ اکبر !

"ساری دنیا کے سنیٹائزر ساری دنیا کی احتیاطی تدابیر میرے نبی ﷺ کے ایک فرمان پر قربان فرمایا *بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِی لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِه شَیْئٌ فِی الْأَرْضِ وَلَا فِی السَّمَاء ِ وَھُوَ السَّمِیعُ الْعَلِیم*

➖➖➖
 سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: 

*"بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِی لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِه شَیْئٌ فِی الْأَرْضِ وَلَا فِی السَّمَاء ِ وَھُوَ السَّمِیعُ الْعَلِیم"*
ُ ترجمہ : اس اللہ کے نام کے ساتھ جس کے نام کے ساتھ زمین و آسمان میں کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی اور وہ خوب سننے والا اور خوب جاننے والا ہے)
*(جامع ترمذی : 3388)*
➖➖➖

"جس نے یہ دعا تین دفعہ صبح پڑھی اور تین دفعہ شام اسے دنیا کا کوئی جراثیم نقصان نہیں پہنچا سکتا دنیاوی سنیٹائزرز استعمال کرنے کے باوجود بھی لوگوں کو کرونا ہوتا ہے اور مرتے ہیں اب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بتایا سنیٹائزر استعمال کر کے دیکھ لیجئیے " *فسطاط إيمان ، لا نفاق فيه"* ایمان والے بن جائیے جس میں نفاق نام کی کوئی چیز نہ ہو..."

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

" قصـــــــور شہر "اوراسکی تاریخ / صوبہ پنجاب پاکستان کا ایک قدیم شہر اور تاریخی شہر / "Kasur City" and its history / Punjab Province An ancient city and historical city of Pakistan

تخم بالنگا کے فائدے (علاج بالغذاء) / Benefits of Takhm Balanga (Nutritional Treatment)

حالات زندگی (سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ