What will happen when I die ? *جب میں مر جاؤں گا/ گی تو کیا ہو گا..؟؟؟*
*جب میں مر جاؤں گا/ گی تو کیا ہو گا..؟؟؟*
⁉میرا ٹیلیگرام آف-لائن ہو جاۓ گا..
⁉میرا واٹس ایپ آف-لائن ہو جاۓ گا..
⁉میری فیسبک آف-لائن ہو جاۓ گی..
⁉میرا وائبر اکاونٹ آف-لائن ہو جاۓ گا..
⁉پھر میری پوسٹ پر کمنٹ ایڈ نہیں کیے جائیں گے..
🔴 اگر میں نے غیر اسلامی پوسٹ اور غیر اخلاقی تصاویر نشر کیں تو یہ تا قیامت اس سوشل میڈیا, \
(دنیاۓ مجازی) میں
میری ٹائم لائن پر موجود رہیں گی...
کوئی اسے مٹا نہیں سکے گا..میری طرف سے گناہ جاریہ کہ طور پر لوگوں کہ درمیان رہے گی..
❓پس آخر میرے ساتھ قبر میں کیا باقی رہے گا..؟؟؟
⁉جو میں نے قرآن پڑھا وہ آنلائن رہے گا.
⁉جو میں نے نمازیں پڑھیں وہ آنلائن رہیں گیں..
⁉جو میں نے زکوة ادا کی وہ آنلائین..
⁉میرے نیک اعمال آنلائن رہیں گے..
🔴اگر میں نے سوشل میڈیا پر اسلامی اور مفید پوسٹ نشر کی تو ہو سکتا ہے کسی دوست کے لیے فائدہ مند ثابت ہو جاۓ.
اور یہ صدقہ جاریہ کہ طور پر آنلائن رہے گیں..
⁉جو کام بھی میں نے اللہ کے لیے انجام دئیے وہ آنلائن رہیں گے..‼
❣آئیں، سب اس بارے میں غور و فکر کرتے ہیں.. بالاخر ہم سب نے مرنا ہے.. موت کا ذائقہ سب نے چکھنا ہے..
اس لیے سوشل میڈیا کا استعمال اس طرح کریں کہ لوگوں کو ہم سے فائدہ حاصل ہو.. پھر چاہے یہ فائدہ *دنیاوی ہو.. یا ایمانی و اخروی* ..
❤آپ کہ ہاتھ میں اس موبائل کہ پکڑنے کا کوئی وزن نہیں ہے.. لیکن اس کا غلط استعمال بروز محشر آپ کی کمر توڑ سکتا ہے۔“❤
--------------------------[ENGLISH TRANSLATE]------------------------------------------
* What will happen when I die .. ??? *
My telegram will go offline.
My WhatsApp will go offline.
My Viber account will go offline ..
Then comments will not be added to my post ..
🔴 If I posted un-Islamic posts and immoral pictures, it would be on social media until the Day of Judgment,
In the (virtual world)
Will be on my timeline ...
No one will be able to erase it.
So what will be left with me in the grave .. ???
The Qur'an I read will be online.
⁉The prayers I read will be online ..
⁉I paid Zakat online ..
My good deeds will be online ..
❣Let's think about it .. In the end we all have to die .. Everyone has to taste death ..
So use social media in such a way that people benefit from us .. whether this benefit is * worldly .. or faith and the hereafter * ..
You have no weight to hold this mobile in your hand .. but its misuse can break your back on the day of resurrection. ❤
https://usamamadni508.blogspot.com/2020/06/what-will-happen-when-i-die.html
جواب دیںحذف کریںhttps://usamamadni508.blogspot.com/2020/06/what-will-happen-when-i-die.html
جواب دیںحذف کریںhttps://usamamadni508.blogspot.com/2020/06/what-will-happen-when-i-die.html
جواب دیںحذف کریں