قصائی اور گاہک (کسٹمر) / Butcher and customer (customer)


قصائی اور گاہک (کسٹمر) / Butcher and customer (customer)

An old man came to a butcher's shop today and the butcher left all the customers and gave him "half a kilo of meat", the old man said.
Gave money but the butcher did not take the money.
People started complaining that since when have they been standing that all the customers left before they gave him meat? "The butcher said," He is the Imam of our mosque.

He explained that the reason for not taking money from them is how much is the salary of the imams of the mosques. This is about 8, 10, thousand.
The butcher really weighed a lot.
The butcher added that all the shopkeepers in the bazaar have unanimously decided that they will not take any money from Imam Sahib, not only me, but also the barber, the general store owner, the tailor, Dr. Does not charge "

This butcher taught a new lesson of help today that we are careless of.
Imams of our mosques are the complete protectors of our religious heritage in this age of internet. Let's help them as the butcher taught ...
---------/////////---------
قصائی اور گاہک (کسٹمر) / Butcher and customer (customer)
آج ایک قصائی کی دوکان پرایک بزرگ آیا قصائی نےسارے گاہکوں کو چھوڑ کر اس کو"آدھا کلو گوشت"  دے دیا، بزرگ نے 
پیسے دئے مگر قصائی نےپیسے نہیں لئے۔ 
لوگ گلے شکوے کرنے لگے کہ وہ کب سے کھڑے ھیں کہ سارے گاہک چھوڑ پہلے اُس کو گوشت دیا؟" قصائی بولا "وہ ہماری مسجد کے امام صاحب ہیں ہمیں پانچ وقت نماز پڑھاتا ہے اور ہمارے بچوں کو قرآن اورحدیث کا درس بھی دیتا ہے 
 ان سے پیسے نہ لینے کی وجہ بتائی کہ مسجدوں کے اماموں کی تنخواہ ہوتی ہی کتنی ہے،  یہی کوئی 8، 10، ہزار، اتنے کے تو لوگ مہینے میں چائے اورسگریٹ ہی پی جاتے ہیں" ان کے تین بچے بھی ہیں۔
قصائی کی بات میں واقعی بہت وزن تھا۔ 
 قصائی نے مزید بتایا کہ بازار کی تمام دوکان والوں نے یہ متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ امام صاحب سے کوئی پیسہ نہیں لے گا صرف میں ہی نہیں یہ نائی، یہ جنرل سٹور والا یہ ٹیلر وہ ڈاکٹر صاحب کریانے والا دودھ والا اور سبزی والا کوئی ان سے پیسے نہی لیتا۔ " 
اس قصائی نے آج مدد کا ایک نیا سبق سکھایا تھا جس ھم لاپرواہ ہیں۔
 
 ہماری مسجدوں کے امام اس انٹرنیٹ کے دور میں ہمارے دین کے ورثہ کے مکمل محافظ ہیں۔ آئیں ہم بھی ان کی اسی طرح مدد کریں جیسے قصائی نے سکھائی۔۔۔

❤❤

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

استاد اور شہد کی مکھی / Teacher and bee

Valley Trader / * گھاٹے کے سوداگر * [With Translate English]